کیلیفورنیا: کیلیفورنیا یونیورسٹی اور سان ڈیاگو اسکول آف میڈیسین کی مشترکہ تحقیق کے دوران ڈھائی سو موٹے افراد کا ایک سال تک جائزہ لیا گیا۔ انہیں گروپس میں تقسیم کر کے تین غذاؤں کے ذریعے ان کے وزن پر مرتب ہونے والے اثرات کو جانچا گیا۔ چھ ماہ بعد معلوم ہوا کہ جن افراد نے اخروٹ سے بھرپور غذا کا استعمال کیا ان کے وزن میں زیادہ کمی دیکھی گئی اور ان کا کولیسٹرول لیول بھی کم ہوا۔
یہ بھی دیکھیں
بیماری میں حتیٰ الامکان دوا سے پرہیز کیجئے!
اسلامی متون میں بکثرت ایسی احادیث اور روایات موجود ہیں جن میں یہ ہدایت کی …