اتوار , 28 فروری 2021

سعودی عرب شام میں بری کارروائی سے متعلق اپنے فیصلے پر نظر ثانی نہیں کرے گا

1645761

سعودی عرب شام میں بری کارروائی سے متعلق اپنے فیصلے پر نظر ثانی نہیں کرے گا، اس ملک کے وزیر دفاع کے مشیر احمد عسیری نے کہا۔

سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے منگل کے روز بیان دیا تھا کہ ممکن ہے سعودی عرب امریکہ کی سربراہی میں دہشت گرد گروہ "داعش” کے خلاف لڑائی کے لیے بنائے گئے اتحاد کے تحت اپنی فوج شام بھیج دے۔

"سعودی عرب کے بری کارروائی سے متعلق اعلان پر نظر ثانی نہیں کی جائے گی” عسیری

عسیری نے کہا کہ جونہی اتحاد اس سے متعلق فیصلہ کرے گا تو کارروائی شروع کر دی جائے گی۔

اس سے پہلے عسیری بیان دے چکے تھے کہ ایسا فیصلہ اگلے ہفتے برسلز میں نیٹو کی سمٹ میں کیا جا سکتا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

شہید قاسم سلیمانی کے قتل کا جواب امریکہ کو دینا ہو گا: ایران

مجید تخت روانچی نے ایران اور امریکہ کے مابین قیدیوں کے تبادلے کے سوال پر …