جمعہ , 23 جون 2017

عربی زبان کا عالمی دن آج منایا جائیگا

ڈسکہ(نامہ نگار)دنیا بھر میں عربی زبان کا دن آج اتوار 18 دسمبر کو منایا جارہا ہے اس دن کے منانے کا مقصد مختلف زبانیں بولنے والے افراد کو ایک دوسرے لانا، ان کے درمیان ثقافتی ہم آہنگی پیدا کرنا اور مختلف تہذیبوں کے درمیان ڈائیلاگ کو فروغ دینا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

’امریکہ نے افغانستان میں 28 ملین کی وردیاں ضائع کیں‘

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان میں جنگ کا جائزہ لینے والے امریکی انسپکٹر جنرل کا کہنا ہے ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے