جمعہ , 13 دسمبر 2019

اسرائیل میں مسلمانوں کو پولیس میں بھرتی کی جائے گی

1842443

اسرائیل کے وزیر برائے اندرونی سلامتی گیلاد ایردن نے عرب علاقوں میں سلامتی کو یقینی بنانے کے لئے پولیس میں مسلمانوں کو بھرتی کرنا چاہتے ہیں۔

اس سلسلے میں پولیس ڈسٹرکٹ ہوف کے نائب سربراہ جمال خکاروش کو پولیس میجر جنرل کے عہدے تک ترقی دی گئی۔ پولیس کے انسپکٹر جنرل رونی الشیخ کے خیال میں خکاروش کی ترقی عرب علاقوں میں مجرمانہ سرگرمیوں کے خلاف کارروائیوں میں معاون ثابت ہو سکتی ہے۔

منصوبے ہے کہ آئندہ تین سالوں میں 13 سو عربوں کو پولیس میں بھرتی کی جائے گی۔

 

یہ بھی دیکھیں

اسرائيل کا آئرن ڈوم کی ناکامی کا ایک بار پھر اعتراف

اسرائیلی فوج نے مزاحمتی فلسطینیوں کے میزائلی حملوں کے مقابلے میں، آئرن ڈوم اینٹی میزائل …