جمعرات , 4 مارچ 2021

کولمبیا میں زکا وائرس میں مبتلا حاملہ خواتین کی تعداد پانچ ہزار سے زیادہ ہے

1

کولمبیا میں پانچ ہزار سے زیادہ خواتین زکا وائرس میں مبتلا ہیں۔

اس بارے میں ملک کے حکام نے اعلان کیا۔ وائرس میں مبتلا ہونے والے افراد کی کل تعداد اکتیس ہزار سے زیادہ ہے، رائٹرز ایجنسی نے بتایا۔

یاد رہے کہ زکا وائرس ایک وبائی بیماری ہے جو انسان کے جسم میں مچھر منتقل کرتے ہیں۔ یہ وائرس حاملہ خواتین کے لیے خاص طور پر خطرناک ہے کیونکہ ان کے، چھوٹے سر والے بچے پیدا ہوتے ہیں اور بچوں کی ذہنی صلاحیت بری طرح متاثر ہو جاتی ہے۔

 

یہ بھی دیکھیں

بیماری میں حتیٰ الامکان دوا سے پرہیز کیجئے!

اسلامی متون میں بکثرت ایسی احادیث اور روایات موجود ہیں جن میں یہ ہدایت کی …