بدھ , 3 مارچ 2021

اخبار کے عناوین ایران پاکستان ہندوستان دنیا سياسي ثقافتي اقتصادي سماجي کهيل تصاوير ویڈیو کارٹون پاکستان کا قطر سے ایل این جی کا معاہدہ گھاٹے اور نقصان کا سودا ہے

3

پاکستان میں جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق کا کہنا ہے کہ پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف کا قطر سے ایل این جی کا معاہدہ گھاٹے اور نقصان کا سودا ہے۔ منصورہ لاہور میں اسلامی جمعیت طالبات کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ قطر سے گیس معاہدےکی تفصیلات سے عوام کو اندھیرے میں رکھا جا رہا ہے ،پارلیمنٹ کو بھی بائی پاس کیا جا رہا ہے ،معاہدے کے تحت گیس خریدیں یا نہ خریدیں ،قیمت ادا کرنا پڑے گی ۔ منصورہ لاہور میں اسلامی جمعیت طالبات کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ قطر سے گیس معاہدےکی تفصیلات سے عوام کو اندھیرے میں رکھا جا رہا ہے ،پارلیمنٹ کو بھی بائی پاس کیا جا رہا ہے ،معاہدے کے تحت گیس خریدیں یا نہ خریدیں ،قیمت ادا کرنا پڑے گی ۔

یہ بھی دیکھیں

پاکستان کا بجٹ خسارہ 6.6 فیصد تک پہنچ گیا

اسلام آباد: (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستان کا بجٹ خسارہ بڑھ کر …