جمعہ , 26 فروری 2021

چین میں جھیل کے نیچے 10.6کلو میٹر سب سے لمبے ٹنل کا افتتاح ,عام ٹریفک رواں دواں

چین میں جھیل کے نیچے سب سے لمبے ٹنل کا افتتاح کرتے ہوئے اسے عام ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے ۔ چین کی سرکاری خبر ایجنسی زنہوا کے مطابق صوبہ ہیوبی کے درارالحکومت ووہان میں واقعہ ڈونگہو جھیل کے نیچے سے 10.6کلومیٹر لمبے ٹنل کو گذشتہ روز پیر سے کھول دیا گیا ہے ۔ اس کشادہ اور بہترین ہائی وے پر ایک کار 10.6کلو میٹر لمبے لیک ٹنل کومحض 15منٹ میں عبور کر لیتی ہے ۔

یہ بھی دیکھیں

یکم جنوری سے ان اسمارٹ فونز پر واٹس ایپ نہیں چلے گا

لندن: پیغام رسانی، آڈیو اور ویڈیو کال کی معروف واٹس ایپ یکم جنوری 2021 سے …