پیر , 1 مارچ 2021

پاکستان کے حوالے سے مودی کی پالیسی میں تضاد موجود ہے، منموہن سنگھ

18

ممبئی: بھارت کے سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کے حوالے سے مودی کی پالیسی میں تضاد موجود ہے.
انڈیا ٹوڈے میگزین سے بات چیت کرتے ہوئے منموہن سنگھ نے کہا کہ مودی کو ہمسایہ ممالک سے تعلقات بہتر بنانے پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔ انھوں نے کہاکہ مودی سرکار پاکستان کے ساتھ کسی بھی قسم کی پیش رفت کرنے میں ناکام رہی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

برطانوی پارلیمنٹ فیکٹ فائنڈنگ مشن مقبوضہ کشمیر بھیجے گی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی پارلیمنٹ نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پر تشویش …