جمعرات , 4 مارچ 2021

تیس سال کے بعد دنیا کی آدھی آبادی روبوٹوں کی وجہ سے روزگار سے محروم ہو جائے گی: سائنسدان

1852060

امریکی سائنسدان موشے وارڈی نے کہا کہ تقریباً 30 سال بعد دنیا کی آدھی آبادی روزگار سے محروم ہو جائے گی کیوں کہ ان کی جگہ روبوٹ لے لیں گے۔

499309

سائنسدان کے بقول جلد ہی روبوٹ انسانوں کی طرح حتی کہ ان سے بہتر کام کرنے کے قابل ہوں گے۔
موشے وارڈی نے کہا کہ مستقبل قریب میں روبوٹ دنیا کے تمام مقبول پیشوں کا کام کرنا سیکھ لیں گے۔ روبوٹ کی اہم خوبی یہ ہے کہ وہ ہر کام کرنے کے لئے تیار رہتے ہیں، انہیں تنخواہ، پینشن وغیرہ کی ضرورت نہیں ہوتی ہے۔

حال ہی میں امریکی سائنسدانوں نے روبوٹوں کو انسانی اخلاقیت کے بنیادی اصول سکھانے کا طریقہ ایجاد کیا۔

یہ بھی دیکھیں

یکم جنوری سے ان اسمارٹ فونز پر واٹس ایپ نہیں چلے گا

لندن: پیغام رسانی، آڈیو اور ویڈیو کال کی معروف واٹس ایپ یکم جنوری 2021 سے …