پیر , 1 مارچ 2021

شامی حزب اختلاف ترکی اور سعودی عرب کی زمینی کارروائی کے خلاف ہے

1478236

شام کی حزب اختلاف کی طرف سے تشکیل کردہ اعلی کمیٹی برائے مذاکرات شام میں بیرونی ممالک بالخصوص سعودی عرب اور ترکی کی افواج کی تعنیاتی کے خلاف ہے۔

یہ بات کمیٹی کے ترجمان ریاض آغا نے  کہی۔ ان کے مطابق ترکی کی فوجی مداخلت اور سعودی عرب کی زمینی آپریشن کا بشارالاسد کی برطرفی سے متعلق بین الاقوامی منصوبے سے مطابقت نہیں رکھیں گے، ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے ملک میں غیرملکی افواج نہ ہوں، ہم چاہتے ہیں کہ روس فضائی حملے بند کرے، ایران، ترکی اور سعودی عرب ہٹ جائیں۔

یہ بھی دیکھیں

شہید قاسم سلیمانی کے قتل کا جواب امریکہ کو دینا ہو گا: ایران

مجید تخت روانچی نے ایران اور امریکہ کے مابین قیدیوں کے تبادلے کے سوال پر …