ہفتہ , 6 مارچ 2021

زکا وائرس روس پہنچ گیا

1854823

جمہوریہ ڈومینیکن میں چھٹیاں گزارنے والی ایک روسی خاتون شہری زکا وائرس میں مبتلا ہو کر وطن لوٹ آئی ہیں۔

طبی ذرائع کے مطابق جمہوریہ ڈومینیکن سے روانہ ہونے تک ان کی طبیعت ٹھیک رہی تھی لیکن روس پہنچنے پر بخار شروع ہوئی اور کچھ دیگر علامتیں بھی سامنے آئیں۔

یاد رہے کہ زکا وائرس زیادہ تر لاطینی امریکہ کے ممالک میں پھیل رہا ہے، یہ ایک غیرمہلک بیماری ہے لیکن حاملہ خواتین کے لیے خطرناک ہے کیونکہ اس وائرس کی لپیٹ میں آنے والے بچوں کی ذہنی صلاحیت خراب ہو جاتی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

بیماری میں حتیٰ الامکان دوا سے پرہیز کیجئے!

اسلامی متون میں بکثرت ایسی احادیث اور روایات موجود ہیں جن میں یہ ہدایت کی …