اتوار , 28 فروری 2021

عبدالعزیز السعود کے پوتے شہزادہ سعود بن محمد بن السعودانتقال کر گئے

ریاض: عبدالعزیز السعود کے پوتے شہزادہ سعود بن محمد بن السعود انتقال کر گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سعودی رائل کورٹ کا کہناہے کہ شہزادے کی نماز جنازہ مغرب کے بعد امام ترکی بن عبداللہ مسجد ریاض میں ادا کی جائے گی۔واضح رہے کہ رواں سال کے شروع میں سابق سعودی فرمانروا عبداللہ بن عبدالعزیز 23جنوری کو انتقال کر گئے تھے ۔

یہ بھی دیکھیں

شام پر حملہ کرنے والے اسرائیلی میزائل تباہ

شامی فوج نے صوبہ حماہ کی فضا میں اسرائیل کے میزائلی حملوں کو ناکام بنا …