جمعہ , 26 فروری 2021

ایف آئی اے کی کارروائی ،لاہور سے 4انسانی ا سمگلر گرفتار

39-10

لاہور : ایف آئی اے کے انسداد انسانی سمگلنگ سیل لاہور نے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے 4انسانی اسمگلر گرفتار کرلیے ہیں۔ایف آئی اے کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ گرفتار افراد کا تعلق شیخوپورہ،لاہورا ور اسلام آباد سے ہے۔گرفتار انسانی اسمگلرز میں فرحان ، خوشنود،صفدر اور سرور شامل ہیں، ملزمان کے خلاف پہلے بھی مختلف مقدمات درج ہیں

یہ بھی دیکھیں

فلسطین کی آزادی اور اسرائیل کا خاتمہ، پاکستانی قوم کی خواہش

حماس کے رہنما اسمٰعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ فلسطین کی حمایت …