پیر , 22 اپریل 2019

کیا مشرق وسطی کے تارکین وطن روس آئیں گے؟

1795443

مستقبل قریب میں روس میں مشرق وسطی کے تارکین وطن کی آمد متوقع نہیں ہے، روس کی وفاقی مائگریشن سروس کے سربراہ کونستانتین رومادانووسکی نے خیال ظاہر کیا ہے۔

644682

یوں انہوں نے فن لینڈ کے صدر ساؤلی نیئنیسٹے کے اس بیان کو مسترد کر دیا جس میں انہوں نے کہا کہ ترکی کی طرف سے سرحدیں بند کئے جانے کی صورت میں تارکین وطن بڑی تعداد میں روس آنے لگیں گے۔
اس سے پہلے فن لینڈ کے صدر نے خیال ظاہر کیا تھا کہ تارکین وطن روس کے راستے یورپی اتحاد کے ممالک پہنچنے کی کوشش کرنے لگیں گے جس کی وجہ سے فن لینڈ، ایستونیا اور لاٹویا میں پہنچنے والے تارکین وطن کی تعداد بڑھنے لگے گی۔

"اس وقب روس پر بہت کچھ منحصر ہے”، فن لینڈ کے صدر نے کہا۔

یہ بھی دیکھیں

کابل: وزارت مواصلات و آئی ٹی کمپاؤنڈ پر حملہ، 3 اہلکاروں سمیت 7 افراد ہلاک

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے درالحکومت کابل میں وزارت مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے کمپاؤنڈ پر …