جمعرات , 20 فروری 2020

ایک بڑے یخ تودے نے ڈیڑھ لاکھ پنگوئن پرندوں کو ہلاک کر دیا

1855728

سن 2010 میں انٹارکٹیکا میں ڈیڑھ لاکھ پنگوئن پرندے تب ہلاک ہو گئے تھے جب ایک بڑا یخ تودہ ان کے رہنے کی جگہ کے قریب ساحل سے ٹکرا گیا تھا۔

سائنس دانوں نے بتایا کہ اس کے بعد پنگوئن پرندے خوراک تلاش کرنے کے لیے ہر روز ساٹھ کلومیٹر کا فاصلہ طۓ کرنے لگے تھے، یوں پانچ سالوں میں اس علاقے میں پائے جانے والے پنگوئن پرندوں کی تعداد ایک سو سولہ لاکھ سے کم ہو کر دس ہزار ہو گئی ہے۔ صرف وہ پنگوئن زندہ رہ گئے جو یخ کی تہہ میں موجود سوراخ سے مچھلی پکڑنا سیکھ سکے۔ اگر لہروں کے زیر اثر یخ کا تودہ نہ ٹوٹے تو اس علاقے میں بہت جلد پنگوئن نہیں رہیں گے۔

یہ بھی دیکھیں

ہندوستان میں شہید قاسم سلیمانی کا چہلم

ممبئی: تیرہ فروری کو سردار محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھویں کی …