جمعہ , 28 فروری 2020
تازہ ترین

روس چین کو کثیر الافعال ہیلی کاپٹر فراہم کرے گا

1859547

روس اور چین نے کچھ سمجھوتے کر لئے ہیں جن کے مطابق روس چین کو "کے اے 32 اے 11 وی ایس” کثیر الافعال ہیلی کاپٹر فراہم کرے گا۔

اس بارے میں ہیلی کاپٹر بنانے والی روس کی سرکاری کارپوریشن کے نائب سربراہ الیکساندر سچیربینین نے سنگاپور ائیر شو کے دوران اعلان کیا۔ تاہم انہوں نے سمجھوتوں کی مالیت بتانے سے گریز کیا۔

واضح رہے کہ کو "کے اے 32 اے 11 وی ایس” ہیلی کاپٹر تیس سے زیادہ ملکوں میں زیر استعمال ہیں۔ ماہرین کے مطابق یہ آگ بجھانے کے لیے استعمال کئے جانے والے بہترین ہیلی کاپٹروں میں سے ایک ہے۔

یہ بھی دیکھیں

روسی طیاروں کا ادلب پر حملہ۔ ترک نواز 4 دہشت گرد ہلاک

روسی جنگی طیاروں نے شامی علاقے ادلب پر حملہ کر دیا جس میں 4 دہشت …