بدھ , 26 جون 2019

روس: ایک رہائشی گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ، سات ہلاک، گھر گرا دیا جائے گا

1859172

ماسکو سے شمال مشرق کی طرف ڈھائی سو کلومیٹر کے فاصلے پر واقع شہر یاروسلاول میں ایک رہائشی گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ کے نتیجے میں سات افراد ہلاک اور تیرہ زخمی ہو گئے۔

جائے حادثہ پر ریسکیو آپریشن جاری ہے، گھر کے رہنے والوں کو دیگر گھروں میں عارضی طور پر فلیٹ فراہم کئے گئے ہیں تاہم ریسکیو ماہرین کا کہنا ہے کہ اس گھر کو گرانا پڑے گا کیونکہ گھر کسی بھی وقت گر سکتا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

امریکہ کی اکثریتی عوام ایران کے خلاف فوجی حملے کے مخالف ہیں:سروے رپورٹ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)سروے رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ بیشتر امریکی عوام ایران کے خلاف …