ترکی امریکہ کی زیر قیادت اتحاد کے ساتھ شام میں زمینی آپریشن پر غور کر رہا ہے۔
ترکی تنہا زمینی کارروائی نہیں کرے گا۔ذرائع کا کہنا تھا کہ ترکی یکطرفہ طور پر بری آپریشن شروع نہیں کرے گا اس لیے ترکی اتحادی ممالک کے ساتھ مشاورت جاری رکھے ہوئے ہے۔
ذرائع نے یہ بھی کہا کہ اگر زمینی کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا تو اس میں امریکہ اور اس کے مغربی اتحادیوں کو بھی حصہ لینا ہوگا۔