پاکستان کے قبائلی علاقے فاٹا میں خیبر ایجنسی کی تحصیل وادی تیراہ میں پاک فوج کے فضائی حملے میں 9 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے قبائلی علاقے فاٹا میں خیبر ایجنسی کی تحصیل وادی تیراہ میں پاک فوج کے فضائی حملے میں 9 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق پاک فضائیہ کے طیاروں نے راجگال اور کاکا خیل کے علاقوں میں دہشت گرد اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور لشکر اسلام (ایل آئی) کے ٹھکانوں پر فضائی کارروائی ک جس کے نتیجے میں 9 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں اور دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانوں کو بھی تباہ کردیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ سعودی عرب سے منسلک دہشت گرد پاکستان سمیت اکثر اسلامی ماملک میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث ہیں۔