جمعرات , 4 مارچ 2021

زرداری چاہیں تو ایف آئی اے کی کارکردگی پر کمیشن بنانے کیلئے تیار ہیں، چوہدری نثار

[caption id="attachment_7736" align="alignnone" width="300"]APP71-10 ISLAMABAD: September 10 - Federal Minister for Interior and Narcotics Control Chaudhry Nisar Ali Khan addressing a press conference at Punjab House. APP photo by Irfan Mahmood APP71-10
ISLAMABAD: September 10 – Federal Minister for Interior and Narcotics Control Chaudhry Nisar Ali Khan addressing a press conference at Punjab House. APP photo by Irfan Mahmood[/caption]

 

اسلام آباد:  سابق صدر کے بیان پر چوہدری نثار نے اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اپنے دور میں ایف آئی اے کو سیاسی مخالفت یا غیر قانونی کام کیلئے استعمال نہیں کریں گے ۔چوہدری نثار علی خان نے مزید کہا کہ اگر زرداری چاہیں تو ایف آئی اے کی کارکردگی پر کمیشن بنانے کیلئے تیار ہیں۔ایف آئی اے کے کیسز کی عدالتی سکروٹنی اور چھان بین کیلئے تیار ہوں،ایف آئی اے نے قومی خزانے کو 14.6 ارب روپے کا فائدہ پہنچایا ہے۔ واضح رہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ صرف نیب ہی نہیں ایف آئی اے بھی بے گناہ لوگوں کو پکڑرہی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

فلسطین کی آزادی اور اسرائیل کا خاتمہ، پاکستانی قوم کی خواہش

حماس کے رہنما اسمٰعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ فلسطین کی حمایت …