اتوار , 28 فروری 2021

داعش کے جعلی پاسپورٹ بنانے والے چودہ افراد گرفتار

1638236

روس کی وفاقی سیکیورٹی سروس نے ماسکو کے نواحی علاقے سے چودہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے جوداعش کے جنگجوؤں کے لیے جعلی پاسپورٹ بنا رہے تھے۔

وفاقی سیکیورٹی سروس کے مطابق اس گروپ کا بین الاقوامی مجرم گروہ سے تعلق ہے، گروپ کے گاہکوں میں روس اور دیگر سابق سوویت ممالک کے شہری شامل تھے۔ گروپ کے اراکین ان جنگجوؤں کے لیے جعلی پاسپورٹ بنا رہے تھے جو داعش کی صفوں میں شامل ہونے کے لیے شام جا رہے تھے، اور ان شدت پسندوں کے لیے بھی جن کو دہشت گردانہ حملے کرنے کے لیے روس بھیجا جا رہا تھا۔

یہ بھی دیکھیں

شام پر حملہ کرنے والے اسرائیلی میزائل تباہ

شامی فوج نے صوبہ حماہ کی فضا میں اسرائیل کے میزائلی حملوں کو ناکام بنا …