ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ سعودی حکومت شامی عوام پر اپنا فیصلہ مسلط نہیں کرسکتی،برسلز میں یورپی پارلیمنٹ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ شام کی قانونی حکومت کی اجازت کے بغیر کارروائیاں کرنے والے دراصل عالمی قوانین کی خلاف ورزی کا ارتکاب کررہے ہیں،انہوں نے کہا کہ شام کو اس وقت جنگ بندی کے قیام اور شامی عوام کے درمیان سیاسی ڈائیلاگ کی ضرورت ہے۔
یہ بھی دیکھیں
یہودیوں سے وفاداری کے ثمرات ! شدید خسارے کا پھندا بن سلمان کے گلے میں
سعودی عرب دنیا کا سب سے بڑا تیل پیدا کرنے والا ملک ہونے کے باوجود …