جمعہ , 26 فروری 2021

کراچی تا لاہور موٹروے کا نام بدل کر پشاور کراچی موٹروے رکھ دیا گیا

 

Motorway-road

 

لاہور :  نیشنل ہائی ویز اتھارٹی نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق کراچی تا لاہور موٹر وے کا نام تبدیل کرکے پشاور کراچی موٹر وے (پی کے ایم ) رکھ دیا گیا ہے۔ اس موٹر وے کے سیکشن لاہور تا عبدالحکیم کا بھی نام تبدیل کرکے لاہور ملتان موٹر وے سیکشن (ایم تھری سیکشن) رکھ دیا گیا ہے جو پشاور تا کراچی موٹر وے کا حصہ ہوگا۔

یہ بھی دیکھیں

فلسطین کی آزادی اور اسرائیل کا خاتمہ، پاکستانی قوم کی خواہش

حماس کے رہنما اسمٰعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ فلسطین کی حمایت …