جمعرات , 4 مارچ 2021

پاکستانی حجاج کو اس برس تمام سہولتیں دی جائیں گی: سعودی وزیر

Muslim pilgrims pray on a rocky hill called the Mountain of Mercy, on the Plain of Arafat near the holy city of Mecca, Saudi Arabia, Thursday, Oct. 25, 2012. Saudi authorities say around 3.4 million pilgrims — some 1.7 million of them from abroad — have arrived in the holy cities of Mecca and Medina for this year's pilgrimage. (AP Photo/Hassan Ammar)

 

سعودی عرب : سعودی  وزیر حج ڈاکٹر بندر الحجار نے یقین دہانی کروائی ہے کہ پاکستانی حجاج کو اس برس تمام سہولتیں فراہم کی جائیں گی، انہوں نے یہ بات وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف سیملاقات میں کہی۔ اس موقع پر سیکریٹری مذہبی امور سہیل عامر ، ساجد یوسفانی، امتیاز شاہ اور سفیر پاکستان منظور الحق بھی موجود تھے جن کاکہناتھاکہ پاکستانی حجاج کے خیموں میں بجلی، پانی اور ایئر کولرز کی فراہمی یقینی بنائی جا ئیاور مشا عرٹرین کی سہولتیں تمام پاکستانی حجاج کو دی جائیں۔ وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے موسسہ جنوبی ایشیاء4 کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر رفعت بدر سیبھی ملاقات کی۔

یہ بھی دیکھیں

فلسطین کی آزادی اور اسرائیل کا خاتمہ، پاکستانی قوم کی خواہش

حماس کے رہنما اسمٰعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ فلسطین کی حمایت …