پیر , 1 مارچ 2021

داعش یورپ کے بڑے شہروں میں دہشت گردانہ حملے کر سکتے ہیں: یوروپول

1873673 (1)

یوروپول کے سربراہ روب وینرائٹ نے  کہا ہے کہ داعش کے جنگجو یورپ کے بڑے شہروں میں دہشت گردانہ حملے کر سکتے ہیں۔

موصوف کے مطابق داعش اور دیگر دہشت گرد گروہ یورپ میں ایسا بڑا حملہ کرنا چاہتے ہیں جس میں زیادہ سے زیادہ لوگ مارے جائیں۔ یوروپول کے سربراہ نے ایک بار پھر زور دے کر کہا کہ یورپ کو پچھلے دس سالوں میں اس وقت دہشت گردی کے سب سے بڑے خطرے کا سامنا ہے۔ موصوف نے یہ بھی کہا کہ حملے الگ الگ شدت پسند اور جنگجوؤں کے گروپ بھی کر سکتے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

شام پر حملہ کرنے والے اسرائیلی میزائل تباہ

شامی فوج نے صوبہ حماہ کی فضا میں اسرائیل کے میزائلی حملوں کو ناکام بنا …