منگل , 9 مارچ 2021

اب گاڑی چابی کی بجائے موبائل فون سے اسٹارٹ ہو گی

27-17

سٹا ک ہوم : سویڈن کی معروف کار ساز کمپنی نے چابی کی بجائے موبائل فون سے گاڑی کنٹرول کرنے کیلئے ایپلی کیشن پر کام شروع کر دیا ہے گاڑی کو اسٹارٹ کرنے کے لئے چابی کا زمانہ گیا ، سویڈن کی معروف کار ساز کمپنی موبائل فون سے گاڑی کنٹرول کرنے کے لئے ایپلی کیشن پر تجربہ کر رہی ہے۔بلو ٹوتھ کے ذریعے استعمال ہونے والی یہ ایپ گاڑی کے دروازوں کے لاک کنٹرول کرنے کے ساتھ ساتھ انجن بھی سٹارٹ یا بند کر سکے گی ، کرائے پر گاڑیاں لینے والے لوگ اپنی گاڑیوں کی چابیاں ڈاو¿ن لوڈ بھی کرسکیں گے۔کمپنی کا کہنا ہے اگر تجربہ کامیاب ہو گیا ہے تو ایپ اگلے سال تک لانچ ہو سکتی ہے ، سائیبر سکیورٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ بلو ٹوتھ میں خامیوں کی وجہ سے گاڑی چوری ہونے کا خدشہ ہے

یہ بھی دیکھیں

یکم جنوری سے ان اسمارٹ فونز پر واٹس ایپ نہیں چلے گا

لندن: پیغام رسانی، آڈیو اور ویڈیو کال کی معروف واٹس ایپ یکم جنوری 2021 سے …