پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع خوشاب میں ایک گھر پر آسمانی بجلی گرنے سے بچوں اور خواتین سمیت ایک ہی خاندان کے 7 افراد ہلاک ہوگئے ہیں.
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع خوشاب میں ایک گھر پر آسمانی بجلی گرنے سے بچوں اور خواتین سمیت ایک ہی خاندان کے 7 افراد ہلاک ہوگئے ہیں.اطلاعات کے مطابق ضلع خوشاب کے علاقے پرانا چوک کے قریب عمر دراز نامی ایک شخص کے گھر پر علی الصبح آسمانی بجلی گرگئی.آسمانی بجلی گرنے کے بعد 2 منزلہ مکان زمین بوس ہوگیا، جس کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر 2 بچوں اور 4 خواتین سمیت گھر کے 7 افراد ہلاک ہوگئے.اس واقعہ میں 8 افراد شدید زخمی بھی ہوئے.یہ بھی دیکھیں
فلسطین کی آزادی اور اسرائیل کا خاتمہ، پاکستانی قوم کی خواہش
حماس کے رہنما اسمٰعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ فلسطین کی حمایت …