جمعہ , 24 مارچ 2017

سکاٹ لینڈ میں آبشار الٹی بہنے لگی…

ایڈنبرگ(مانیٹرنگ ڈیسک ) سکاٹ لینڈ میں ایک مشہور سیاحتی مقام پر اس وقت حیرت انگیز واقعہ پیش آیا جب وہاں بہنے والی آبشار نیچے بہنے کے بجائے واپس اوپر بہنے لگی۔ایک سیاح کی جانب سے ریکارڈ کی گئی اس کی ویڈیو بہت جلد سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور لوگوں نے اسے دیکھ کر حیرانی و تعجب کا اظہار شروع کردیا۔دراصل یہ واقعہ تیز ہوا کے باعث پیش آیا۔ ہوا کی شدت اور رفتار اس قدر تیز تھی کہ اس نے آبشار کے پانی کو اچھال کر پیچھے پھینکنا شروع کردیا جس سے یوں لگنے لگا کہ آبشار الٹی بہہ رہی ہے ۔

یہ بھی دیکھیں

مسجد الحرام میں ترک شہری کا اظہارِ محبت

استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے سرکاری نشریاتی ادارے ترکش ریڈیو اور ٹیلی ویژن چینل (ٹی آر ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے