روسی وزارت دفاع فوج میں روبوٹ شامل کرنے کا منصوبہ تیار کر رہی ہے، نائب وزیر دفاع پاول پوپوو نے کہا۔
روسی فوج میں لڑاکا روبوٹوں کے دستے تشکیل دیا جائے گے ان روبوٹوں کا مشترکہ کنٹرول سسٹم ہوگا۔ ایسے لڑاکا روبوٹ میدان جنگ میں دشمنوں کے خلاف خود بخود کارروائیاں کر سکیں گے، پاول پوپوو نے کہا۔
"اس وقت فوجی روبوٹوں کے تجرباتی نمونوں کی آزمائش ہو رہی ہے۔ تجربہ مکمل کئے جانے کے بعد روبوٹوں کو فوج میں شامل کیا جا سکتا ہے۔