بدھ , 22 نومبر 2017

فرانسیسی فورسز نے مخالف ڈرون قابو کرنے کیلئے عقاب پال لیے

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک )فرانسیسی سیکیورٹی فورسز نے مخالف ڈرون قابو کرنے کےلیے عقابوں کو تیار کرلیا ہے۔ڈرون کو قابو کرنے کےلیے ٹیکنالوجی کے استعمال کے بجائے فرانسیسی فورسز عقابوں کا سہارا لیں گی جو فضا میں اڑتے ڈرون کاشکار کیا کریں گے، کئی ماہ سے ان عقابوں کی تربیت کا سلسلہ جاری تھا۔گزشتہ روز فرانسیسی صدر فرانسوا اولاند کو بھی عقاب کےذریعے ڈرون کے شکار کا کامیاب مظاہرہ دکھادیا گیا۔

یہ بھی دیکھیں

ہر 4 میں سے ایک لڑکی آن لائن ہراساں کی جاتی ہے ، ایمنسٹی انٹرنیشنل

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سوشل میڈیا ...