اتوار , 28 فروری 2021

نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے میچ کے دوران برہنہ شائق گراؤنڈ میں داخل ہوگیا

456654-NZAusTestWeb-1456112917-688-640x480

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن ایک برہنہ شائق ہیگلے اوول اسٹیڈیم میں داخل ہوگیا، جسے بڑی کوشش کے بعد سیکیورٹی حکام نے قابو کرکے میدان سے باہر نکال دیا۔
واضح رہے کہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں اکثر کھیلوں کے مقابلوں میں مقامی لوگ شرطیں لگاکر اس طرح کے ’ ایڈونچر‘ کرتے ہوئے دیکھے گئے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیدی

نیپئر: پاکستان نے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو 4 وکٹ …