اتوار , 7 مارچ 2021

ٹوئنٹی 20 میں تیزترین ففٹی، ڈی ویلیئرز نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا

456653-ABdevillers-1456095337-798-640x480

جوہانسبرگ: ابراہم ڈی ویلیئرز نے ٹوئنٹی 20 میں تیز ترین ففٹی کااپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا۔
انھوں نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے میچ میں 21 بالز پر 50 رنز مکمل کیے جب کہ اس سے قبل 23 گیندوں پر ففٹی کا اعزاز بھی ان کے ہی نام تھا۔ ڈی ویلیئرز نے اس مقابلے میں 29 بالز پر 71 رنز اسکور کیے اور ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔

یہ بھی دیکھیں

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیدی

نیپئر: پاکستان نے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو 4 وکٹ …