سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل میں ملوث ممتاز قادری کی رحم کی اپیل کا تاحال حکومت کوئی فیصلہ نہ کر سکی رواں ہفتے اس بارے فیصلہ آنے کا امکان ہے ممتاز قادری نے سپریم کورٹ کی جانب سے دوبار سزائے موت کے فیصلے کے بعد وفاقی حکومت کے روبرو رحم کی اپیل بجھوائی تھی جس کا تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا جا سکا ہے۔
یہ بھی دیکھیں
فلسطین کی آزادی اور اسرائیل کا خاتمہ، پاکستانی قوم کی خواہش
حماس کے رہنما اسمٰعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ فلسطین کی حمایت …