جمعرات , 25 فروری 2021

حکومت عبادت سمجھ کرعوام کی خدمت کر رہی ہے، شہبازشریف

323945_74390592

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت عبادت سمجھ کرعوام کی بے لوث خدمت کر رہی ہے،یہ مشن جاری رکھیں گے۔مسلم لیگ ن کےکارکنوں کے وفد نے وزیر اعلیٰ شہباز شریف سے ملاقات کی ،اس موقع پر شہباز شریف کاکہنا تھا کہ حکومت کی ٹھوس معاشی پالیسیوں کے باعث قومی معیشت مستحکم ہوئی ہے ،2013ءکے مقابلے میں آج کا پاکستان زیادہ محفوظ اور ترقی یافتہ ہے، وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں پاکستان معاشی لحاظ سے مضبوط ہو گا۔شہباز شریف کاکہنا تھا کہ ملک کی ترقی اور خوشحالی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کو عوام بری طرح مسترد کر چکے ہیں

یہ بھی دیکھیں

فلسطین کی آزادی اور اسرائیل کا خاتمہ، پاکستانی قوم کی خواہش

حماس کے رہنما اسمٰعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ فلسطین کی حمایت …