منگل , 9 مارچ 2021

ٹوبہ ٹیک سنگھ؛حادثے میں بچہ اورڈرائیورجاں بحق

TT-Singh-Accident-Vo-Ex-21-02

ٹوبہ ٹیک سنگھ کی رہائشی فیملی ملتان میں شادی تقریب میں شر کت کے بعد واپس آرہی تھی۔ اوور ٹیکنگ  کے دوران  تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور گاڑی پر قابو نہ پاسکا اور گنے سے لدی ٹرالی سےٹکراگیا۔

حادثے کے نتیجے میں ڈرائیور سیف اللہ اور چھ سالہ بچہ عبد اللہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے ، جبکہ   چارافراد شدید زخمی ہوئے ،جنہیں طبی امداد کیلئے اسپتال پہنچایا گیا،حادثہ اتنا شدید تھا کہ جاں بحق ہو نے والوں کی نعشیں اور زخمیوں کو گاڑی کی باڈی کاٹ کر باہر نکالا گیا۔

یہ بھی دیکھیں

فلسطین کی آزادی اور اسرائیل کا خاتمہ، پاکستانی قوم کی خواہش

حماس کے رہنما اسمٰعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ فلسطین کی حمایت …