بدھ , 3 مارچ 2021

جنرل راحیل شریف کا دہشت گردوں کے سہولتکاروں کے خلاف کارروائی کا حکم

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے پاک فوج کے جوانوں کو دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب کا آخری مرحلہ شروع کرنے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مرحلے میں وہابی دہشت گردوں کے سہولتکاروں کے خلاف کاررواغی کی جائے گی۔

1978290

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے پاک فوج کے جوانوں کو دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب کا آخری مرحلہ شروع کرنے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مرحلے میں وہابی دہشت گردوں کے سہولتکاروں کے خلاف کاررواغی کی جائے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال کا دورہ کیا اور دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب کا جائزہ لیا۔

پاک فوج کے سربراہ نے جوانوں کو آپریشن ضرب عضب کا آخری مرحلہ شروع کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کی باقیات اور سہولت کاروں کو ہر صورت ختم کیا جائے۔

یہ بھی دیکھیں

فلسطین کی آزادی اور اسرائیل کا خاتمہ، پاکستانی قوم کی خواہش

حماس کے رہنما اسمٰعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ فلسطین کی حمایت …