جمعرات , 4 مارچ 2021

نئے چینی ریڈار کے ذریعے امریکی سٹیلتھ لڑاکا طیاروں کو دیکھا جا سکتا ہے

1891682

بحیرہ جنوبی چین میں واقع متنازعہ سپراٹلی جزائر پر نصب نئے ریڈار کے ذریعے چین امریکی سٹیلتھ لڑاکا طیاروں کو دیکھ سکے گا، The National Interest کے مبصر ڈیو ماجومدار نے لکھا۔

اس سے پہلے امریکہ کے مشہور تحقیقاتی ادارے Center for Strategic and International Studies نے ٹھکانے کی تعمیر کی تصویریں شائع کر دی تھیں جو اندازے کے مطابق ایک طاقت ور ہائی فریکوینسی ریڈار ہو سکتا ہے۔

یہ ریڈار کئی میٹر لمبی فریکوینسیز کو استعمال کرتا ہے جس کی بدولت کسی بھی سٹیلتھ طیارے کو دیکھا جا سکتا ہے۔ امریکہ کے تمام جنگی طیاروں کا سائز ایسا ہے کہ یہ جدید ریڈار انہیں رجسٹرڈ کر سکتا ہے۔ چین کے ساتھ جنگ کی صورت میں امریکہ کو چین پر میزائل حملہ کرنے سے پہلے اس ریڈار کو تباہ کرنا ہوگا،

یہ بھی دیکھیں

شام پر حملہ کرنے والے اسرائیلی میزائل تباہ

شامی فوج نے صوبہ حماہ کی فضا میں اسرائیل کے میزائلی حملوں کو ناکام بنا …