جمعہ , 26 فروری 2021

بڑی رقوم ایماندارانہ طریقے سے کمانا ناممکن ہے: رائے شماری

245339

ساٹھ فی صد روسیوں کا خیال ہے کہ امیروں اور غریبوں کی آمدنی میں فرق تو ضرور ہوتا ہے لیکن انتہائی زیادہ فرق نامناسب ہے۔

1880240

نو فی صد رائے دہندگان نے کہا ہے کہ آمدنی میں بہت زیادہ فرق مفید بھی ہو سکتا ہے کیوںکہ اس سے لوگوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے اور زیادہ کمانے کی خواہش پیدا ہوتی ہے۔
ساتھ ہی اٹھائیس فی صد افراد کا کنہا تھا کہ آمدنی میں فرق کو ختم کئے جانے کے لیے اقدامات کرنا حکومت کا فرض ہوتا ہے۔

ستر فی صد افراد نے کہا کہ روس میں بڑی رقوم ایماندارانہ طریقے سے کمانا ناممکن ہے۔

یہ بھی دیکھیں

حکومت نے تیل و گیس کی پیداوار کی ریئل ٹائم نگرانی شروع کردی

اسلام آباد: صوبوں کی جانب سے شفافیت کے مطالبات سامنے آنے کے بعد وفاقی حکومت …