پیر , 20 مئی 2019

عظیم باکسر عامر خان حریف باکسر کینیلو کیخلاف جیت کیلئے پر امید

Amir khan boxer

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) باکسنگ کے عظیم باکسر پاکستانی نژاد عامر خان نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ 7 مئی کو لاس اینجلس میں ہونے والا عظیم مقابلہ جیت لیں گے جبکہ ان کے حریف باکسر کینیلو نے بھی اپنی جیت کا دعویٰ کیا ، دونوں حریف باکسر نیو یارک میں پریس کانفرنس میں خطاب کر رہے تھے ۔
پاکستانی نژاد باکسر عامر خان اور ان کے حریف باکسر کینیلو کی پریس کانفرنس میں 7 مئی کو ہونے والے عظیم مقابلے میں دونوں نے اپنی اپنی کامیابی کے دعوے کیے ہیں ۔دوسری طرف پوپ فرانسس نے دونوں باکسرز کو امن کا سفیر قرار دیدیا ۔ پاکستانی نژاد باکسرعامر خان 7 مئی کو لاس اینجلس میں حریف باکسر کینیلو سے مقابلہ جیتنے کیلئے پرامید ہیں ، ان کا کہنا ہے کہ پوری تیاری سے رنگ میں اتریں گے ۔

یہ بھی دیکھیں

وائٹ ہاؤس کے ایران مخالف اقدامات کا کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوگا;جرمن وزیر خارجہ

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)یورپی یونین نے ایک بار پھر ایران مخالف اامریکی پالیسیوں کی مخالفت کی …