پیر , 25 مئی 2020

اردن کے وزیر اعظم ترکی کا دورہ کریں گے

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک )اردن کے وزیر اعظم ہانی الملقی عنقریب ترکی کا دورہ کریں گے۔ اردن کے وزیر اعظم آئندہ منگل کے دن ترکی کا دورہ کریں گے۔ وہ اس دورے میں ترک صدر رجب طیب اردوغان سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

یہ بھی دیکھیں

نیٹو لیبیا میں نیشنل آرمی کو طرابلس کی طرف پیش قدمی سے روکے:ترکی

لیبیا کی نیشنل آرمی نے دعویٰ‌کیا ہے کہ اس کے فضائی دفاع نے ہفتے کے …