اتوار , 26 فروری 2017

afzal

ایران جوہری معاہدے کے حوالے سے اپنے وعدوں پر پورا اترا ہے: عالمی جوہری تونائی ایجنسی

ویانا(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی جوہری توانائی ایجنسی (IAEA) کے ڈائریکٹر جنرل نے اپنی سہ ماہی رپورٹ میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے مغرب کے طے پانے والے جوہری معاہدے کے حوالے سے کئے گئے وعدوں پر عمل کیا ہے. عالمی جوہری توانائی ایجنسی (IAEA) کے ڈائریکٹر جنرل نے اپنی سہ ماہی رپورٹ میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے ...

مزید پڑھیں »

چین کی جانب سے آپریشن’ رد الفساد‘ کی حمایت

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے پاک فوج کی جانب سے شروع کیے جانے والے نئے آپریشن ’رد الفساد‘ کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے جہاں ملک بھر میں دہشت گردی اور انتہاپسندی کو ختم کرنے میں مدد ملے گی وہیں سرحدوں کی حفاظت کو بھی یقینی بنایا جاسکے گا۔چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گنگ شانگ نے میڈیا بریفنگ ...

مزید پڑھیں »

شام کے شہر الباب کو مکمل طور پر آزاد کرا لیا گیا

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)ترک فوج کا کہنا ہے کہ شامی شہر الباب کو مکمل طور پر تکفیری دہشت گرد داعش کے قبضے سے آزاد کرالیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق، ترک فوج نے اعلان کیا ہے کہ شامی شہر الباب کو مکمل طورپر داعش کے قبضے سے آزاد کرالیا گیا ہے۔ترک فوج کا مزید کہنا ہے کہ الباب شہر مکمل طور پر ...

مزید پڑھیں »

ترک حکام کی یادداشت کمزور ہے ہم اس کے ہمدرد رہے ہیں: ایران

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ترکی کے اعلی حکام کی حالیہ ایران مخالف پالیسیوں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ترکی کو ایک ایسا پڑوسی ملک قرار دیا ہے جس یادداشت کمزور ہے اور جو پڑوسیوں کی قدر نہیں کرتا۔محمد جواد ظریف نے تہران سے شائع ہونے والے اخبار "ایران” سے گفتگو کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

بحرین نماز جمعہ پر پابندی جاری، عوام کا کفن پہن کر مظاہرہ

مانامہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بحرینی سیکورٹی فورسز نے جمعے کو الدراز علاقے کا محاصرے کرکے بحرینی مسلمانوں کو نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں دی۔رپورٹ کے مطابق، بحرینی سیکورٹی فورسز نے آٹھ ماہ سے الدراز علاقے میں نماز جمعہ کے انعقاد پر پابندی عائد کر رکھی ہے اور سیکورٹی فورسز نے ایک بار پھر جمعے کو علاقے کے مسلمانوں کو نماز ...

مزید پڑھیں »

شام پر پابندی عائد کرنے والی قرارداد کو ویٹو کر دیا جائے گا: روس

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)روس نے اعلان کیا ہے کہ شام پر کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے دعوے کرکے دمشق کے خلاف پابندی لگانے کی کسی بھی قرارداد کو ویٹو کر دیا جائے گا۔موصولہ کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل بارہا دہشت گردوں کی جانب سے ممنوعہ ہتھیاروں کے ہر قسم کے استعمال کو شام حکومت کے سر مڑھنے کی ...

مزید پڑھیں »

ترک حکام کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے حالات اس حد تک خراب ہوئے ہیں: جواد ظریف

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران کے خلاف ترک حکام کے حالیہ بیانات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ افسوس کی بات یہ ہے کہ ترک حکام کی ماضی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ایسے حالات پیدا ہوگئے ہیں کہ وہ ان حالات سے اپنا دامن چھڑانے اور دوسروں کے سر ...

مزید پڑھیں »

خفیہ ایجنسیوں کی وارنگ کے بعد امریکا خوفزدہ

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کی سپاہ پاسداران آئی آر جی سی کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کی بابت یورپی ممالک اور پینٹاگن کی وارنگ کے بعد وائٹ ہاوس اس منصوبے پر عمل درآمد پر حیرانی میں مبتلا ہے۔باخبر حکام نے روئٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وائٹ اس لئے خوفزدہ ہے کہ امریکا کی خفیہ ایجنسیوں اور ...

مزید پڑھیں »

مذاکرات ہی مسئلہ کشمیر کا واحد راہ حل: فاروق عبداللہ

سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک) فاروق عبداللہ نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کی شروعات پر تاکید کی ہے۔ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کےسابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ نے جمعہ کو نیشنل کانفرنس کے سابق جنرل سکریٹری شیخ نذیر احمد کی دوسری برسی کے موقع پر سری نگر میں منعقدہ پروگرام میں حاضرین سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ گولی کا جواب گولی ...

مزید پڑھیں »