ہفتہ , 20 اپریل 2024

کاروبار

قیمت بڑھنے کے باوجود پیٹرول پمپس پر مقررہ نرخ سے زائد وصولی

کراچی: حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں بڑے اضافے کے باوجود پیٹرول پمپس پر مقررہ نرخ سے زائد وصول کیے جا رہے ہیں۔قیمت میں اضافہ کیے جانے کے بعد پیٹرول کے مقررک نرخ 305.36 روپے ہیں جب کہ پیٹرول پمپس پر 306.15 روپے فی لیٹر میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ پیٹرول پمپ کا عملہ اصل قیمت …

مزید پڑھیں »

پاکستان مہنگائی کے معاملے میں نائیجیریا سے بھی آگے نکل گیا

اسلام آباد: عالمی اقتصادی جریدے ٹریڈنگ اکنامکس میں جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق پاکستانی مہنگائی سے متاثرہ ممالک میں 18ویں نمبر پر آگیا۔جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ ہوا جس کے بعد یہ شرح 28.3 فیصد تک پہنچ گئی ہے جبکہ نائیجیریا میں مہنگائی کی شرح 24.08 فیصد اور …

مزید پڑھیں »

ڈالر کی پرواز بلند تر؛ اوپن مارکیٹ 322، انٹربینک میں 305 روپے سے تجاوز کرگیا

کراچی: ڈالر کی روپے کے مقابلے میں قدر بڑھنے کا رجحان تیز رفتاری اور تسلسل کے ساتھ جاری ہے، جس کے نتیجے میں آج بھی ڈالر کرنسی ایکسچینج کی دونوں مارکیٹوں میں بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے مسلسل چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر 65 پیسے اضافے سے 305.09 روپے کی نئی بلند ترین سطح …

مزید پڑھیں »

ای سی سی نے چینی کی برآمد پر پابندی عائد کرنیکی منظوری دیدی

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی)نے چینی کی برآمد پر پابندی عائدکرنے کی منظوری دے دی۔کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت ہوا جس میں چینی کی برآمد پر پابندی عائد کرنے کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ نے چینی کی برآمد …

مزید پڑھیں »

پاک امریکا اسٹرٹیجک تعلقات کا 15 سالہ معاہدہ طے

اسلام آباد: پاکستان اور امریکا کے درمیان ڈھائی سال کی سردمہری کے بعد اسٹرٹیجک تعلقات کے حوالے سے بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔امریکا کیساتھ انتہائی خصوصی اہمیت کا حامل اسٹریٹجک تعلقات کا 15سالہ معاہدہ طے پا گیا، 2005میں اسٹریٹیجک تعلقات کا معاہدہ 15سالہ مدت پوری ہونے پر اکتوبر 2020 میں ختم ہو گیا تھا،امریکا کیساتھ اسٹریٹجک معاہدے کی باضابطہ منظوری …

مزید پڑھیں »

بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کے تحت پاکستان اور چین کے درمیان تجارت شروع

اسلام آباد: بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کے تحت پاکستان اور چین کے درمیان تجارت شروع اور دوطرفہ تجارت کے تحت پاکستان چین اقتصادی راہداری فعال ہوگئی۔ نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن (این ایل سی) کا چین کی معروف کمپنی سیوا لاجسٹکس کے ساتھ اشتراک سے پہلی بار اقوام متحدہ کی بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کنونشن کے تحت سامان کی سرحد پار نقل …

مزید پڑھیں »

نگران وزیر خرانہ کی آئی ایم ایف کو شرائط پر عملدرآمد کی یقین دہانی

اسلام آباد: نگران وزیرخزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی آئی ایم ایف حکام کے درمیان ورچوئل میٹنگ، ایکسچینج ریٹ، پاور سیکٹر اور گیس سیکٹر کے گردشی قرضہ پر بات چیت کی گئی۔ذرائع کے مطابق نگران وزیرخزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے مارکیٹ بیسڈ ایکسچینج ریٹ پر آئی ایم ایف کو اعتماد میں لیا، وزیر خزانہ نے کہا کہ ایکسچینج ریٹ کنٹرول کرنے …

مزید پڑھیں »

غیرملکی کرنسی کا کام کرنے والے غیرمجاز ڈیلرز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد: نگران حکومت نے ملک میں غیر ملکی کرنسی کا کام کرنے والے غیرمجاز ڈیلرز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے تاکہ ملک میں ڈالر کی بڑھتی قیمت پر قابو پایا جاسکے جو اس وقت 317 پاکستانی روپے کے مساوی ہوچکا ہے۔نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت ہونے والے ایک اجلاس میں ڈالر کی بڑھتی …

مزید پڑھیں »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900 روپے کا اضافہ

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4ڈالر بڑھ کر 1919ڈالر کی سطح پر آگئی۔اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کو فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 2900روپے اور 2486روپے کا اضافہ ہوگیا۔ کراچی حیدرآباد سکھر ملتان لاہور فیصل آباد راولپنڈی پشاور میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 235500روپے …

مزید پڑھیں »

روپے کی مسلسل بے قدری جاری، ڈالر ریکارڈ مہنگا ہو گیا

کراچی:  امریکی کرنسی کی مسلسل اونچی اُڑان کے باعث پاکستانی روپیہ تاریخی زوال کا شکار ہو گیا۔کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں ڈالر 78 پیسے مہنگا ہو گیا، دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 301 روپے پر بند ہوا، عبوری حکومت میں ڈالر کی قیمت میں مجموعی طور پر 12.51 روپے کا اضافہ ہوا۔ ادھر اوپن …

مزید پڑھیں »