ہفتہ , 20 اپریل 2024

کاروبار

پاکستان کے ساتھ آزاد تجارت کے لئے مذاکرات اگست کے اواخر میں ہوں گے، ایران

اسلام آباد:ایران اور پاکستان کے درمیان آزاد تجارت کے اگست کے اواخر میں مذاکرات ہوں گے۔مذاکرات کا عمل کئی مہینے طول پکڑ سکتے ہیں۔جنوبی ایشیاء کے تجارتی امور کے سربراہ ہادی طالبیان مقدم نے مہر نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے ساتھ تجارت کے معاملے میں کچھ مشکلات تھیں جو اب دور ہوگئی ہیں۔ اگست میں شروع …

مزید پڑھیں »

سعودی فنڈز موصول؛ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا

کراچی: سعودی فنڈ پاکستان کو موصول ہونے کے بعد انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر کم ہونا شروع ہو گئی ہے۔مارکیٹ ذائع کے مطابق سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر کے ڈپازٹ اسٹیٹ بینک کو موصول ہونے، پاکستان کی ریٹنگ میں بہتری اور آئی ایم ایف کی پاکستان کے ایکسٹرنل فنانسگ گیپ ختم کرنے کی دستاویزی حکمت عملی منظور کیے …

مزید پڑھیں »

ملک میں ڈالر مزید مہنگا، اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی

کراچی:پاکستان میں نئے کاروباری ہفتے کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ملکی تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں آج بھی اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، 11 پیسے اضافے کے بعد ڈالر کا لین دین 278 روپے میں جاری ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں امریکی ڈالر 86 پیسے …

مزید پڑھیں »

گوادر؛ ایرانی تیل بردار ٹرک میں آتشزدگی، 3 افراد جھلس کر جاں بحق

گوادر: مکران کوسٹل ہائی وے پر ایرانی تیل بردار ٹرک میں آگ لگ گئی اور ٹرک میں سوار 3 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق ٹرک میں لگنے والی آگ بجھانے کے لیے پاک بحریہ کی فائر بریگیڈ کو طلب کیا گیا۔ ایس ایچ او اورماڑہ پولیس نے بتایا کہ ٹرک میں سوار افراد بری طرح جھلس …

مزید پڑھیں »

غیرملکی سرمایہ کاروں کو منافع اپنی کرنسی میں بھیجنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد: حکومت نے غیرملکی سرمایہ کاروں کو پورا منافع اپنے ملک کی کرنسی میں بیرون ملک بھیجنے کی اجازت دے دی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے پاکستان انویسٹمنٹ پالیسی 2023 کے تحت غیرملکی سرمایہ کاروں کو 6 صنعتوں کے علاوہ تمام شعبوں میں سرمایہ کاری کی اجازت دی۔ ذرائع کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ غیرملکی سرمایہ کاروں …

مزید پڑھیں »

روس سے پہلا مال بردار ٹرک پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد: روس اور پاکستان کے تجارتی تعلقات میں نیا باب رقم ہوگیا۔ پہلا مال بردار ٹرک روس سے پاکستان پہنچ گیا۔وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسد محمود نے پاک روس ٹرانسپورٹیشن معاہدے کے تحت روس سے ٹرک کی آمد کے موقع پر بیان میں کہا کہ روس مصنوعات ایکسپورٹ کرنے والا چوتھا بڑاملک ہے۔ باہمی تجارت میں فروغ سے معاشی …

مزید پڑھیں »

وفاقی حکومت نے گیارہ ماہ میں 11ہزار 130ارب روپے کے قرضے لیے، اسٹیٹ بینک

کراچی: مالی سال 23-2022 کے پہلے 11 ماہ کے دوران وفاقی حکومت نے 11ہزار 130ارب روپے کے قرضے لیے، مجموعی قرضوں کی مالیت 58ہزار 962ارب روپے تک پہنچ گئی۔ مقامی قرضوں میں 5968ارب روپے جبکہ غیرملکی قرضوں میں 5161ارب روپے کا اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق وفاقی حکومت نے مالی سال 23-2022 کے پہلے 11 …

مزید پڑھیں »

وفاقی حکومت کا متعدد سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے متعدد سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے متعدد سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ بعض اداروں کےحصص اسٹاک ایکسچینج کےذریعےعوام کو فروخت کئےجائیں گے جبکہ متعدد اداروں کا مینجمنٹ کنٹرول نجی شعبے کے حوالے کردیا جائےگا۔ ذرائع نے کہا کہ پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے …

مزید پڑھیں »

پاکستان نے آئی ایم ایف کو تحریری یقین دہانیاں کروا دیں

اسلام آباد: پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو لیٹر آف انٹینٹ (ایل او آئی)کی کاپی بھجوا دی ہے، جس پر وزیر خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک کے دستخط موجود ہیں۔وزارتِ خزانہ زرائع کے مطابق پاکستان نے لیٹر آف انٹینٹ میں آئی ایم ایف کو متعدد یقین دہانیاں کرائی ہیں۔ پاکستان نے آئی ایم ایف کو نو …

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایف معاہدے سے پاکستان کی مالی گنجائش معمولی بہتر ہوگی، موڈیز

اسلام آباد: بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 3 ارب ڈالر کے معاہدے پر بیان جاری کردیا۔موڈیز کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے اسٹینڈ بائی معاہدے سے پاکستان کی مالی گنجائش معمولی بہتر ہوگی تاہم آئی ایم ایف فنانسنگ سے پاکستان کے لیے فنڈنگ کے حصول کا راستہ ہموار ہوگا۔ …

مزید پڑھیں »