بدھ , 24 اپریل 2024

کاروبار

ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کے بجلی و گیس کے کنکشنز اور موبائل سم بلاک کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے انکم ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کے بجلی اور گیس کے کنکشنز کاٹنے جبکہ موبائل سم بلاک کرنے کا فیصلہ کرلیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے حالیہ اجلاسوں میں ٹیکس فائلرز کی تعداد اور ریونیو میں اضافے پر زور …

مزید پڑھیں »

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 57 ہزار کی حد عبور کر گیا

اسلام آباد:ملک میں ڈالر کی قیمت میں کمی آنے کے ساتھ ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان گزشتہ روز 9 ماہ کے 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ (ایس بی اے) کے تحت پہلے جائزے پر عملے سطح کا معاہدہ ہوا ہے جو …

مزید پڑھیں »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب، معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد:پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات کامیاب ، معاہدہ طے پا گیا۔آئی ایم ایف کی جانب سے مذاکرات اور معاہدے کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا، جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کیے جس کے باعث معاہدہ طے پا گیا۔ آئی ایم ایف معاہدے سے …

مزید پڑھیں »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9 روپے تک کمی کا اعلان

اسلام آباد: نگراں حکومت نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9 روپے تک کی کمی کردی۔محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں دو روپے چار پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 47 پیسے، لائٹ ڈیزل کی قیمت میں …

مزید پڑھیں »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 سے 10 روپے لیٹر کمی متوقع

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں عالمی سطح پر کمی کے پیش نظر پاکستان میں بھی 15 نومبر سے قیمتوں میں کمی کا اعلان متوقع ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تیل کی عالمی قیمت میں کمی کے بعد پاکستانی عوام کو بھی اس کا ریلیف دینے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں …

مزید پڑھیں »

بلند شرح سود اسٹاک مارکیٹ کے لیے خطرہ قرار

کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ ایک بار پھر بلندی کی جانب گامزن ہے اور گزشتہ چند سالوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے، لیکن سوال یہ ہے کہ کیا اسٹاک مارکیٹ تیزی کے اس تسلسل کو قائم رکھ پائے گی۔ اس وقت مختلف تخمینوں کے مطابق اسٹاک ایکسچینج کا پرائس ٹو ارن ریشو 3.7-8x ہے، جو منافعے کو ظاہر …

مزید پڑھیں »

اماراتی ریئل اسٹیٹ کمپنی پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی

کراچی: متحدہ عرب امارات کی ریئل اسٹیٹ کمپنی کے بانی وچیئرمین کریم عامر علی نے پاکستان کے تعمیراتی شعبے میں 20 سے 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کی تعمیراتی صنعت کے لیے اہم پیشرفت، متحدہ عرب امارات کی ریئل اسٹیٹ کی کمپنی المیر ریئل اسٹیٹ بروکریج دبئی کے بانی وچیئرمین کریم عامر علی نے …

مزید پڑھیں »

اسٹاک مارکیٹ: 55ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح بھی عبور

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 991پوائنٹس کی تیزی کے بعد ہنڈریڈ انڈیکس کی 55000پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح بھی عبور ہوگئی۔سعودی عرب اور چین کی پاکستان کے ریفائنری سیکٹر میں سرمایہ کاری کی اطلاعات، آئی ایم ایف کی پاکستانی معیشت کی کارکردگی پر اطمینان کے اظہار اور مثبت تیکنیکی مذاکرات سے قرضے کی اگلی قسط کا اجراء یقینی ہونے …

مزید پڑھیں »

اوگرا نے گیس کی قیمت میں اضافہ کردیا

اسلام آباد: اوگرا نے گیس کی قیمت بڑھانے کی منظوری دے دی، نئی قیمت کا اطلاع یکم نومبر سے ہوگا۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد آج اوگرا نے بھی گیس کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی اور اس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا، نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا۔ اوگرا کے جاری …

مزید پڑھیں »

نیپرا نے ایک بار پھر بجلی مہنگی کردی

اسلام آباد: نیپرا نے ایک بار پھر عوام کے لیے بجلی کے نرخ بڑھادیے۔نیپرا کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق ماہ ستمبر 2023ء کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا جبکہ قیمتوں میں اضافہ ایک ماہ کیلئے ہوگا، یہ اضافہ نومبر کے بلوں میں وصول کیا جائے گا۔نوٹی فکیشن کے مطابق بجلی …

مزید پڑھیں »