ہفتہ , 25 فروری 2017

کاروبار

تیل کی پیداوار میں کمی،عالمی قیمتوں میں 10 فیصد تک اضافہ

ویانا(مانیٹرنگ ڈیسک )اوپیک کی جانب سے پیداوار 12 لاکھ بیرل یومیہ کمی کے فیصلے کے بعد عالمی قیمت میں 10 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔گزشتہ روز اوپیک کی جانب سے اختلافات پر قابو پاتے ہوئے یومیہ عالمی پیداوار 12 لاکھ بیرل کم کی گئی جس کے بعد عالمی ٹریڈنگ کے دورا ن برینٹ خام تیل کی قیمت 52 ڈالر ...

مزید پڑھیں »

پٹرول 2 روپے ،ڈیزل 2 روپے 70 پیسے مہنگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )حکومت نے یکم دسمبر سے پٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا۔وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے اس حوالے سے اعلان کیا ہے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کہتے کہ اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں 6روپے 24 پیسے اضافے کی تجویز دی تھی، 7 ماہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا گیا تھا ۔ان کا کہنا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

پرانے ڈیزائن کے کرنسی نوٹوں کی تبدیلی کا آج آخری دن

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )پرانے ڈیزائن کے کرنسی نوٹوں کی تبدیلی کا آج آخری دن ہے اور آج کے بعد دس، پچاس، سو اور ہزار کےکرنسی نوٹ کسی کام کے نہیں رہیں گے۔اسٹیٹ بینک آف پاکسان کے مطابق پرانے ڈیزائن کے کرنسی نوٹوں کی تبدیلی کا آج آخری دن ہے جس کے بعد 10، 50، 100 اور 1000 کےکرنسی نوٹ کسی کام ...

مزید پڑھیں »

Kالیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 48 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنےکی منظوری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) نیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی نے کےالیکٹرک کی درخواست پر فی یونٹ بجلی 48 پیسے مہنگی کرنےکی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین طارق سدوزئی کی صدارت میں کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ کے الیکٹرک کا موقف تھا کہ اکتوبرمیں ایک ارب 51 ...

مزید پڑھیں »

پی آئی اے پر 13 کروڑ ڈالر قرض کا اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان ایئر لائن (پی آئی اے) نے مختلف ملکی اور غیر ملکی بینکوں سے 13 کروڑ ڈالر کا قرضہ حاصل کرلیا ہے جس کے بعد ادارے پر مجموعی قرضے کا حجم 3 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا۔غیر ملکی رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ادارے کو ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے 4 ماہ میں مزید 3 ارب ڈالر قرض لے لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے 4ماہ میں مزید 3ارب ڈالر کا قرض لے لیا ہے تاہم نئے قرض کا زیادہ حصہ زرمبادلہ کے ذخائر لانے اور بجٹ کی تیاری میں خرچ ہو جائے گا، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے اکتوبر کے عرصے میں غیرملکی امداد کا حجم 2.95ارب ڈالر تھا تاہم حکومت نے 2.2بلین ڈالر کا مزید ...

مزید پڑھیں »

پاکستان، چینی کمپنیوں کا آٹو سیکٹر میں سرمایہ کاری کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی کمپنیوں نے چینی کمپنیوں کے تعاون سے آٹو سیکٹر (شعبے) میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کا فیصلہ کیا ہے جس سے اس شعبے میں موجود اجارہ داری ختم ہونے کی اُمید کا اظہار کیا گیا ہے جبکہ گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی، معیار بہتر اور مسابقت کو فروغ ملے گا۔ نئی پانچ سالہ آٹو پالیسی ...

مزید پڑھیں »

جرمنی :2030ء سے ڈیزل و پیٹرول گاڑیوں کی فروخت پر پابندی

برلن (مانیٹرنگ ڈیسک )جرمنی میں حکومت نے سال 2030 ءسے پیٹرول اور ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں کی فروخت پر پابندی کا اعلان کردیا ہے، 2030ء سے پہلے بننے والی گاڑیوں کو چلنے کی اجازت ہوگی۔جرمنی کی 16 ریاستوں نے متفقہ طور پر اس فیصلے کی منظوری دے دی ہے۔جرمنی نے یورپی یونین سے بھی کہا ہے کہ یورپی ممالک ...

مزید پڑھیں »

2 ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود5.75فیصد برقرار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے آئندہ 2ماہ کی مدت کے لیے شرح سودبغیرکسی تبدیلی کے5.75فیصد کی سطح پربرقرار رکھنے کااعلان کردیا ہے، اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق مہنگائی میں مسلسل اضافے کا رحجان جاری ہے اور اکتوبر2016 میں مہنگائی کی شرح4.2 فیصد رہی ہے اس طرح سے مہنگائی کی شرح میں اکتوبر2015 کے بعد سے اضافے کا رحجان غالب ...

مزید پڑھیں »

ایک دن میں 18 کھرب روپے کمانے والی کمپنی

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک )17.8 ارب ڈالرز (18 کھرب 65 ارب پاکستانی روپے سے زائد) کتنی بڑی رقم ہے مگر چین کی ای کامرس کمپنی علی بابا نے محض 24 گھنٹے کے اندر اتنی مالیت کی مصنوعات فروخت کیں۔جی ہاں ایسا چین کے غیر سرکاری تعطیل کے دن ‘سنگلز ڈے’ پر ہوا تھا۔یہ واقعہ رواں سال نومبر میں پیش آیا تھا اور ...

مزید پڑھیں »