جمعرات , 18 اپریل 2024

کاروبار

کراچی کے تاجروں نے عید سیزن کو تاریخ کا بدترین سال قرار دے دیا

کراچی: تاجروں کا 2023 عید سیل سیزن انتہائی مایوس کُن رہا، مارکیٹوں میں ملکی تاریخ کی بدترین مندی نے تاجروں کے ہوش اڑادیئے، اعصاب شکن مہنگائی سے خریداروں کی قوتِ خرید شدید متاثر ہوئی، بازاروں میں گہما گہمی اور رونقوں کے باوجود متوقع خریداری نہ ہوسکی، گذشتہ سال کے مقابلے میں خرید و فروخت انتہائی مایوس کُن رہی، بمشکل 40 …

مزید پڑھیں »

ترکیہ سے 10 سال تک رعایتی ٹیکس پراشیا درآمد کرنے کی اجازت

اسلام آباد: پاکستان اور ترکیہ کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت وفاقی حکومت نے ترکیہ سے 10 سال تک رعایتی ٹیکس پر اشیاء و خام مال درآمد کرنے کی اجازت دے دی۔ رعایتی ٹیکس پر درآمد کا اطلاق یکم مئی سے ہوگا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان …

مزید پڑھیں »

پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ سرپلس میں تبدیل

کراچی: توقعات کے مطابق پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس 28 ماہ کے طویل عرصے کے بعد سرپلس میں تبدیل ہو گیا ہے، لیکن654 ملین ڈالر کے بڑے سرپلس نے ماہرین کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ ماہرین 200 سے 300 ملین ڈالر کے سرپلس کی توقع کی تھی۔ حکومت نے یہ ہدف امپورٹس پر شدید پابندیاں عائد کرکے حاصل کیا …

مزید پڑھیں »

عید الفطر پر ملک بھر کے تمام بینک پانچ روز کیلیے بند رہیں گے

کراچی: عید الفطر کے موقع پر ملک بھر کے تمام بینکس پانچ روز کے لیے بند رہیں گے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق ملک کے تمام بینکس، مائیکرو فنانس بینکس اور دیگر مالیاتی ادارے عید الفطر کی مناسبت سے بند رہیں گے۔ بینکوں میں تعطیل کا آغاز 21 اپریل بروز جمعے سے 25 اپریل …

مزید پڑھیں »

ایران پاکستان تجارت، تاریخ کی بلند ترین سطح پر

اسلام آباد:ایران اور پاکستان کے درمیان تجارتی لین دین اب تک اونچی سطح پر پہنچ گیا ہے۔پاکستان میں ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے اقتصادی امور کے پاکستانی وزیر سردار ایاز صادق سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ میں پہلی بار دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تجارت کا حجم دو ارب ڈالر کی حد پار …

مزید پڑھیں »

سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں کمی

کراچی: بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کمی کے سبب مقامی صرافہ بازاروں میں ریٹ کم ہوگئے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 31 ڈالر کی کمی سے 1974 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 550روپے …

مزید پڑھیں »

اسٹاف لیول معاہدے کیلئے آئی ایم ایف نے نیا مطالبہ کردیا

اسلام آباد:بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے کے لیے ایک اور مطالبہ رکھ دیا ہے۔آئی ایم ایف کے پاکستان کے مشن چیف ناتھن پورٹر نے کہا ہے کہ معاہدے سے پہلے پاکستان اپنے دوست ممالک سے مزید یقین دہانیاں حاصل کرے کہ وہ اس کی مالی ضروریات پوری کرنے کے لیے رقم …

مزید پڑھیں »

واجبات کی عدم ادائیگی پر تھر میں کوئلے کی کان کے چینی آپریٹر نے پیداوار نصف کردی

کوئٹہ:تھر میں کان کنی کرنے والے چینی آپریٹر نے مبینہ طور پر 6 کروڑ ڈالر کے واجبات کی عدم ادائیگی پر اپنی پیداوار کم کر کے نصف کردی ہے، جس سے کوئلے سے چلنے والے ایک ہزار 360 میگا واٹس کے بجلی گھر چلتے ہیں۔ چائنا مشینری انجینئرنگ کارپوریشن (سی ایم ای سی) تھر کول فیلڈ کے بلاک-2 میں ایک …

مزید پڑھیں »

امریکی ڈالر کی قیمت کو بریک لگ گئی

کراچی : ملک بھر میں مسلسل بڑھنے والی امریکی ڈالر کی قیمت کو بریک لگ گئی۔ جس کے باعث امریکی کرنسی کی قدر 284 روپے سے نیچے آ گئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے …

مزید پڑھیں »

سٹاک مارکیٹ میں ایک مرتبہ پھر تیزی

کراچی : سٹاک مارکیٹ میں ایک مرتبہ پھر تیزی کی واپسی ہوئی ہے جس کے باعث 40400کی حد بحال ہو گئی ہے۔حصص مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز محتاط انداز میں ہوا، دوبارہ 12 بجے تک اُتار چڑھاؤ دیکھنے کو ملا ، اس دوران مندی اور تیزی کا کھیل جاری رہا ۔ تاہم 12 بجے کے بعدسرمایہ کاروں کی جانب سے …

مزید پڑھیں »