ہفتہ , 20 اپریل 2024

کاروبار

عوام پٹرول اور ڈیزل پرفی لیٹر کتنا ٹیکس دیتے ہیں؟

اسلام آباد:دستاویزات کےمطابق حکومت پٹرول اور ڈیزل پرلیوی کی مد میں 50،50 فی لیٹر وصول کررہی ہے۔پٹرول کی اصل قیمت 217 روپےفی لیٹرپر50 روپےلیوی عائد ہے۔پٹرول پرفریڈ مارجن 2.26 روپے اورڈسٹری بیوشن مارجن 6 روپےفی لیٹرہے۔ دستاویزات کےمطابق ،پٹرول پر ڈیلرز مارجن کی مد میں 7 روپےفی لیٹر ٹیکس عائد ہے۔ڈیزل کی اصل قیمت 234 روپے فی لیٹرپر50 روپےفی لیٹرلیوی …

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایف کا پاکستان کو دوست ممالک سے مالی امداد کے اعلان کا خیر مقدم

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے اہم دوست ممالک کی طرف سے مالی امداد کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاس کے موقع پر سائیڈ لائن میٹنگز کا سلسلہ بھی جاری ہے جس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار آن لائن شرکت کررہے …

مزید پڑھیں »

حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے اضافہ کردیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ نے آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے اضافہ کردیا۔وفاقی وزیر خزانہ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ آئندہ پندہ روز کے لیے پیٹرول اور مٹی کے تیل کی قیمت میں بڑھائی گئی ہے، حکومت پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے کا اضافہ کررہی ہے جس کا اطلاق …

مزید پڑھیں »

پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بھی اضافہ

لاہور: ملک میں سیاسی، معاشی اور آئینی بحران سے فائدہ اٹھاتے ہوئے گیس مافیا نے قیمت میں من مانا اضافہ کر دیا۔ایل پی جی اسوسی ایشن کے مطابق پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو بلاجواز اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد گھریلوں سیلنڈر 120 روپے اور کمرشل 450 روپے مہنگا ہوگیا۔ سرکاری …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں اسمارٹ فونز بنانے والی کمپنیوں نے کام بند کردیا

کراچی:درآمدات پر پابندیوں کے باعث پاکستان میں اسمارٹ فونز بنانے والی کمپنیوں نے کام بند کردیا۔پاکستان میں اسمارٹ فونز بنانے والی 30 مقامی اور بین الاقوامی کمپنیوں کی پروڈکشن بند ہوگئی جس کی وجہ سے اسمارٹ فونز کی قیمتیں آسمان چُھو رہی ہیں۔ قیمتوں میں 300 فیصد تک اضافہ ہوچکا ہے۔ موبائل مارکیٹس میں ہیں سناٹے، دکانداروں کو انتظار ہے …

مزید پڑھیں »

امارات، آذربائیجان، ایتھوپیا کا پاکستانی ہوابازی شعبے میں سرمایہ کاری کا فیصلہ

کراچی: پاکستان کے ہوابازی شعبے کے لئے مثبت خبر سامنے آگئی۔متحدہ عرب امارات، آذربائیجان اور ایتھوپیا نے پاکستان کے ہوابازی شعبے میں سرمایہ کاری کا فیصلہ کرلیا۔ متحدہ عرب امارات کی ایک اور ائیرلائن سرمایہ کاری کے تحت پاکستان میں فضائی آپریشن شروع کرے گی۔ “وز ایئر” نے پاکستان کے لئے فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا۔سول ایوی ایشن …

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات نے ایک ارب ڈالر مالی امداد کی تصدیق کر دی

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات نے ایک ارب ڈالر مالی امداد کی تصدیق کر دی جبکہ یو اے ای حکام نے آئی ایم ایف کو بھی آگاہ کر دیا ہے۔سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ٹویٹر پر جاری کردہ اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان متحدہ عرب امارات کے حکام سے …

مزید پڑھیں »

پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے پر جلد دستخط ہو جائیں گے، آئی ایم ایف

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ڈائریکٹر اور پاکستان کیلئے جائزہ مشن کے سربراہ جہاد آزور نے حکومتی اقدامات پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ اسٹاف سطح کا معاہدہ جلد طے ہوجائے گا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد …

مزید پڑھیں »

بڑھتی مہنگائی، گاہک سادہ اور سستے جوتے چپل خریدنے لگے

کراچی:ہوشربا مہنگائی اور قوت خرید میں کمی سے شہریوں کی توجہ ان سستے پیزاروں، چپلوں اور جوتوں کی خریداری پر مرکوز ہے جن کی قیمت ایک ہزار روپے یا اس کم ہیں۔کراچی میں مختلف اقسام کی چپلوں اور جوتوں کی خریداری کے رحجان میں 60 فیصد کی کمی آگئی ہے، مہنگائی اور قوت خرید کم ہونے کی وجہ سے عام …

مزید پڑھیں »

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باوجود سونے کی مقامی قیمتوں میں کمی

کراچی: بین الاقومی مارکیٹ میں قیمت میں اضافے کے باوجود مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی آگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں بدھ کو فی اونس سونے کی قیمت 8 ڈالر کے اضافے سے 2009 ڈالر کی سطح پر آنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 300 روپے اور …

مزید پڑھیں »