ہفتہ , 25 فروری 2017

کاروبار

چینی سرمایہ کاری پاکستانی معیشت کی شرح نمو میں اضافے کا باعث بنے گی: جاپانی جریدے

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک )جاپانی جریدے ایشین ریویو کا کہنا ہے کہ چینی سرمایہ کاری پاکستانی معیشت کی شرح نمومیں اضافے کا باعث بنے گی۔جاپانی جریدے نکئی ایشین ریویو کا کہنا کہ سی پیک پاکستانی معشیت کیلئے سب سے اہم ہے، چینی سرمایہ کاری پاکستانی معیشت کی شرح نمومیں اضافے کا باعث بنےگی، پاک چین اقتصادی راہداری معاہدے کے تحت چالیس سے ...

مزید پڑھیں »

پورے ملک میں واحد ٹیکس وصولی نظام متعارف کرانے پر غور

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی حکومت نے مالی سال 2017-18کے بجٹ میں ملک کی اقتصادی ترقی،ٹیکس وصولیوں و برآمدات میں اضافہ اور روزگار سے زیادہ سے زیادہ مواقع پیدا کرنے کے حوالے سے 8نکاتی ایجنڈے کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کیلیے متعلقہ اسٹیک ہولڈرز ...

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات میں پاکستان پولٹری مصنوعات کی درآمد پر پابندی ختم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے پولٹری اور اس کی مصنوعات کی درآمد پر 8سال سے عائد پابندی ہٹالی ہے۔ اس بات کا اعلان وزارت تجارت نے متحدہ عرب امارات کی طرف سے پابندی ہٹائے جانے کے بارے میں باضابطہ طور پر مطلع کیے جانے کے بعد کیا ہے۔جس کے تحت اب متحدہ عرب امارات کے ...

مزید پڑھیں »

غلط بیانی، ایف بی آر کے ماتحت اداروں میں تنازع شدت اختیار کرگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) ایف بی آر کے ماتحت ادروں ڈائریکٹوریٹ انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو اور ماڈل کسٹمز کلکٹریٹ پورٹ قاسم کے درمیان لاکھوں روپے کی مس ڈکلیریشن کے حوالے سے خرم اسٹیل ملز گوجرانوالہ کیس میں پورٹ قاسم کے اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کرانے پر تنازع شدت اختیار کر گیا جبکہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو ...

مزید پڑھیں »

اوگراکی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 17 روپے تک اضافے کی سفارش

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) اوگرانے پیٹرولیم مصنوعات میں 17 روپے تک اضافے کی سمری وزات پیٹرولیم کو ارسال کردی.اوگرا کی جانب سے وزارت پیٹرولیم کو بھجوائی گئی سمری میں پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 19 پیسے اورڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 3 پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی گئی ہے جب کہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ...

مزید پڑھیں »

آئندہ مالی سال ٹیکس ہدف 4200 ارب روپے مقرر کیے جانے کا امکان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس وصولیوں کا ہدف 4200 ارب روپے مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے آئندہ مالی سال کے لیے ٹیکس وصولیوںکے ہدف کا جائزہ لینے کے لیے بدھ کو پہلا اجلاس طلب کرلیا ہے، اس سے قبل پاکستان بزنس ...

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایف نے ٹیکس کے شعبے میں کرپشن کے خاتمے کیلیے اقدامات کی تفصیلات مانگ لیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے پاکستان سے بڑے ٹیکس دہندگان کے رسک بیسڈ آڈٹ اور ٹیکس ایڈمنسٹریشن میں پائی جانے والی کرپشن کے خاتمہ کیلیے کیے جانے والے اقدامات کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان آرٹیکل 4 کے تحت رواں ماہ کے آخری عشرے میں شروع ہونے ...

مزید پڑھیں »

کینو کی فصل کو 10 ارب کا نقصان، برآمدی ہدف مشکل ہوگیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) موسمیاتی تغیر(کلائمنٹ چینج) کے نتیجے میں رواں سیزن کینو کی فصل کو 10ارب روپے کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا جس سے کینو کی برآمد کا ہدف بھی مشکل میں پڑ گیا ہے۔ایف پی سی سی آئی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فروٹ اینڈ ویجیٹبل ایکسپورٹ کے چیئرمین اور پی ایف وی اے کے سرپرست اعلیٰ وحید ...

مزید پڑھیں »

منی لانڈرنگ کی جانچ کیلئے سوفٹ ویئر کے تحت ڈیٹا سینٹر کا قیام

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کی نشاندہی کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ ڈیٹا سینٹر، مالیاتی نگرانی یونٹ (ایف ایم یو) کا افتتاح کردیا ہے۔یہ یونٹ وزارت خزانہ کا مالیاتی انٹیلی جنس یونٹ ہے جس کا مقصد منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کے خلاف اقدامات کرنا ہے۔ برطانیہ ...

مزید پڑھیں »

جنوری میں ریکارڈ 20 ہزار 882 کاریں فروخت

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) ملک میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری، معاشی سرگرمیوں میں اضافے اور بینکوں کی جانب سے آٹو فنانسنگ کی سہولت کے سبب گاڑیوں کی طلب میں اضافہ ہورہا ہے۔آٹو انڈسٹری کے اعدادوشمار کے مطابق جنوری 2017 میں کاروں (بشمول لائٹ کمرشل وہیکلز اور جیپس) کی فروخت 9سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، ...

مزید پڑھیں »