جمعرات , 18 اپریل 2024

کاروبار

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر گھٹ گئی

کراچی: متحدہ عرب امارات کی جانب سے ایک ارب ڈالر کی تحریری ضمانت ملنے کی صورت میں آئی ایم ایف کے ساتھ جلد معاہدہ ہونے کی امید اور پاکستانی معیشت میں آئندہ سال سال بہتری سے متعلق آئی ایم ایف کی پیشگوئی جیسے عوامل کے باعث بدھ کو ڈالر ایک بار پھر ریورس گئیر میں آگیا۔ بدھ کو کاروبار کے …

مزید پڑھیں »

9 ماہ میں کاروں کی فروخت میں 46 فیصد کمی ریکارڈ

اسلام آباد: ملک میں کاروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر46 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے تاہم فروری کے مقابلہ میں مارچ میں کاروں کی فروخت میں عمومی اضافہ کا رحجان دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان آٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعداد وشمارکے مطابق جولائی سے مارچ تک کی …

مزید پڑھیں »

گاڑیوں، موبائل فونز سمیت 350 سے زائد اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم

اسلام آباد: 1800 سی سی تک کی استعمال شدہ گاڑیوں اور موبائل فونز سمیت 350 سے زائد اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کردی گئی۔ایف بی آر ذرائع کے مطابق ہوم اپلائنسز،ہائی ٹیک موبائل فونز،گوشت،مچھلی،فروٹ،سبزیوں،جوتوں،فرنیچر،آئسکریم،کتے بلیوں کی خوراک،میوزیکل انسٹرومنٹ سمیت دیگر اشیا پر بھی ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی کردی گئی ہے۔ حکومت کی جانب سے ان اشیا پر عائد ریگولیٹری ڈیوٹی …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں سال 2023 میں مہنگائی کی شرح 27 فیصد سے زیادہ رہے گی، آئی ایم ایف آؤٹ لک

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے مالی سال 2023-2024ء آؤٹ لک جاری کردیا جس میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال کے اختتام تک مہنگائی کی شرح 27.1 فیصد رہے گی۔ آئی ایف ایف کی جانب سے جاری عالمی آؤٹ لک میں بتایا گیا ہے کہ آئندہ مالی سال میں دنیا بھر میں مہنگائی …

مزید پڑھیں »

رواں مالی سال کے دوران زرعی ٹریکٹرز کی فروخت میں 97فیصد کمی ریکارڈ

اسلام آباد: رواں مالی سال کے دوران زرعی ٹریکٹرز کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر97 فیصد کمی ریکارڈکی گئی ہے۔آل پاکستان آٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادو شمار کے مطابق جولائی تافروری 2023 تک کی مدت میں ملک میں 182449 یونٹس زرعی ٹریکٹرز کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلہ میں97 فیصدکم ہے۔گزشتہ …

مزید پڑھیں »

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا

کراچی: بیرونی ادائیگیوں کے دباؤ کے باعث پیر کو بھی ڈالر کی پرواز جاری رہی جس سے ڈالر کا انٹربینک ریٹ 287 روپے سے تجاوز کرگیا جبکہ اوپن ریٹ 293 روپے کی سطح پر آگیا۔انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے ابتدا میں ایک موقع پر 24 پیسے کی کمی بھی واقع ہوئی لیکن ترسیلات زر 27 فیصد کے اضافے سے 7 …

مزید پڑھیں »

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں چھ ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کا سنگ میل عبور

کراچی:اوورسیزپاکستانیوں نےروشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ پربھرپوراعتماد کا اظہار کر دیا ہے، اورڈھائی سال میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں چھ ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کاسنگ میل عبورہو گیا ۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ڈھائی سال میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں چھ ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کاسنگ میل عبورہو گیا ،اوراوورسیزپاکستانیوں کے اکاؤنٹ کی تعداد5لاکھ36ہزارتک پہنچ گئی،اکاؤنٹس سےاسٹاک مارکیٹ میں اوورسیزپاکستانیوں نے49کروڑڈالرانویسٹ کئے۔ …

مزید پڑھیں »

ملک بھر میں چینی کی قیمت میں اضافہ جاری

لاہور : ملک بھر میں چینی کی قیمت میں اضافہ جاری ہے۔لاہور میں 110 سے 120روپے، فیصل آباد میں 135، کراچی، کوئٹہ 130 اور پشاور میں 125 روپے کلو فروخت ہو رہی ہے۔ مزیدبراں مہنگی چینی اور افغانستان اسمگلنگ کی تحقیقات شروع کر دی گئی۔ کین کمشنر نے شوگر ملز سے تفصیلات مانگ لیں۔ تحقیقات کی جائے گی کہ اسمگلنگ …

مزید پڑھیں »

معاشی بحران، کاروباری اعتماد تیزی سے نیچے کی طرف جانے لگا

کراچی: تاجربرادری موجودہ اور مستقبل کے حالات کے بارے میں سنگین حد تک پریشان اور کاروباری حالات وامکانات کے بارے میں مایوسی بڑھ گئی ہے۔ اس امر کا انکشاف گیلپ بزنس کانفیڈنس انڈیکس 2023 کی پہلی سہ ماہی رپورٹ میں کیا گیا ہے جو کاروباری اداروں کے مالکان سے کیا گیا ہے۔ سروے کے مطابق گزشتہ سال کے سیاسی عدم …

مزید پڑھیں »

8 ماہ میں گردشی قرضوں میں419 ارب روپے کا اضافہ

اسلام آباد: اتحادی حکومت نے رواں مالی سال کے ابتدائی آٹھ ماہ کے دوران پاور سیکٹر کے گردشی قرضوں میں 419 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد ٹوٹل گردشی قرضہ بڑھ کر 2.67 ٹریلین روپے ہوگیا ہے۔ وزارت خزانہ اور بجلی کے ذرائع کے مطابق رواں مالی سال جولائی تا فروری تک گردشی قرضوں میں …

مزید پڑھیں »