بدھ , 24 اپریل 2024

کاروبار

سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود 22 فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی:  سٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، سٹیٹ بینک نے شرح سود 22 فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔گورنر سٹیٹ بینک کی سربراہی میں مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور شرح سود میں ردوبدل نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔مرکزی بینک کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی …

مزید پڑھیں »

برانچ لیس بینکاری کی ہر ٹرانزیکشن کی بائیو میٹرک تصدیق لازمی قرار

کراچی: اسٹیٹ بینک نے منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کو سرمائے کی فراہمی کے خدشات کی روک تھام کیلیے مالیاتی اداروں کو برانچ لیس بینکاری کی خدمات کی فراہمی کے لیے کنٹرول کو مضبوط بنانے کی ہدایت کردی ہے۔ جاری کردہ سرکلر لیٹر نمبر 20 کے ذریعے برانچ لیس بینکاری سے متعلق ریگولیشنز کو مزید سخت کردیا گیا ہے، اسٹیٹ …

مزید پڑھیں »

پی آئی اے بحران جاری؛ مزید 49 ملکی و غیر ملکی پروازیں منسوخ

کراچی: پی آئی اے کو درپیش ایندھن بحران کی وجہ سے مزید 49 ملکی و غیر ملکی پروازیں منسوخ ہو گئیں۔ذرائع کے مطابق پی ایس او کو روزانہ کی بنیاد پر ادائیگی کے معاہدے کے بعد سے قومی ائرلائن کا پلان بی کے تحت محدود فلائٹ آپریشن جاری ہے، اس دوران مخصوص طیاروں کو ایندھن کی فراہمی کی جا رہی …

مزید پڑھیں »

انڈس موٹر کا کاروں کی قیمتوں میں 13 لاکھ روپے تک کمی کا اعلان

کراچی:انڈس موٹر کمپنی لمیٹڈ نے روپے کی قدر میں اضافے کا حوالہ دیتے ہوئے کاروں کی قیمتوں میں ایک لاکھ روپے سے 13 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی کردی، جبکہ پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ نے کار اور موٹرسائیکل پلانٹ محدود مدت کے لیے معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق انڈس موٹر نے کم انوینٹری اور …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی تجارتی فنڈز سے سرمایہ کاروں کا اخراج ، شیکل کی بدترین گراوٹ

یروشلم:اسرائیلی اسٹاکس کا سراغ لگانے والے ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈز سے نکلنے والے سرمایہ کاروں کی رفتار گذشتہ دو ہفتوں میں تیز ہوئی ہے۔غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کے دائرہ کار میں توسیع، حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کی قیادت میں مزاحمتی قوتوں کے ردعمل کے درمیان اسٹاک کی قیمتوں میں زبردست کمی کے بعد یہ بات سامنے آئی …

مزید پڑھیں »

پاکستانیوں کی آف شور دولت کا تخمینہ 19 ارب ڈالر

اسلام آباد: پاکستانیوں کے پاس 19 ارب ڈالر سے زیادہ کی آفشور دولت موجود ہے، جس میں سے نصف سے زیادہ صرف دبئی میں انویسٹ کی گئی ہے، پاکستانیوں کی مختلف ممالک میں موجود اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا انکشاف عالمی ٹیکس چوری کی ایک رپورٹ میں کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق اوورسیز پاکستانیوں کی دولت میں کمی کا …

مزید پڑھیں »

رواں مالی سال مہنگائی میں کمی آئے گی، اسٹیٹ بینک

کراچی: اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ گذشتہ مالی سال میں ملکی معیشت کو متعدد چیلنجز کا سامنا رہا، مہنگائی بڑھی اور مالیاتی عدم توازن وسیع ہوا، تاہم رواں سال مہنگائی میں کمی آئے گی۔ اسٹیٹ بینک نے ملکی معاشی کارکردگی کی سالانہ رپورٹ برائے 23-2022 جاری کردی جس میں کہا گیا ہے کہ روس یوکرین تنازع کی وجہ سے …

مزید پڑھیں »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 2فیصد کمی

نیویارک: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں دو فیصد کمی دیکھنے میں آئی ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مشرق وسطیٰ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان تنازع پر قابو پانے کی کوششوں میں سفارتی کوششیں تیز ہو گئیں، جس سے سپلائی میں ممکنہ رکاوٹ کے بارے میں سرمایہ کاروں کے خدشات کم ہوگئے۔ اس سے پیر …

مزید پڑھیں »

سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں اضافہ

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ذرائع کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9 ڈالر بڑھ کر 2001 ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے سبب ملکی سطح پر بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔ مارکیٹ رپورٹس کے مطابق ملکی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت 1250 …

مزید پڑھیں »

اسٹاک ایکس چینج بلندی پر، 6 سال بعد 51 ہزار کی نفسیاتی حد عبور

کراچی: اسٹاک ایکس چینج میں یک دم تیزی آئی ہے اور 100 انڈیکس 6 سال بعد 51 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔ذرائع کے مطابق آج پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں برسوں بعد بہت زیادہ تیزی دیکھنے میں آئی ہے، اسٹاک ایکس چینج میں 660 پوائنٹس کی تیزی آئی جس کے باعث 6 سال بعد 100 انڈیکس 51 ہزار کی …

مزید پڑھیں »